Skip to main content

Posts

Showing posts from September, 2017

والدین کے لیے سنگاپور کے پرنسپل کا ایک انوکھا خط۔۔ جو آپ کی آنکھیں نم کردیں۔۔!!

ایک پرنسپل کا اپنے طالب علموں کے والدین کے نام ایک خط..!!  ہم جانتے ہیں کے آپ کے لیے آپ کے بچوں کا مستقبل کتنا ضروری ہے۔ اور آپ اس کے لیے بہت زیادہ فکر مند بھی ہوتے ہیں۔ مگر یاد رکھیں کچھ ہفتوں میں جب آپ کے بچوں کے امتحان ہونگے تو ان میں کچھ بچھے ایسے ہونگے جنکو حساب سمجھ میں نہ آتی ہو۔۔ شاید ایسا میوزیشن ہو جسکی کیمیسٹری بہت خراب ہو اور اس کیلیے اہمیت بھی نہ رکھتے ہوں۔۔ شاید کوئی ایسی کاروباری شخصیت بیٹھی ہو جسکو تاریخ میں کوئی لگائو ہی نہ ہو۔۔ بہت سارے ایسے ایتلیتز ہوں جنکی جسمانی غزاء ان نمبروں سے کہی زیادہ اہم ہو۔۔ اگر آپ کا بچہ اس امتحان میں اچھے  نمبروں سے پاس ہوجاتا ہے تو بہت اچھی بات ہے ، اگر ایسا نہ ہو کم نمبرز سے پاس ہو یا شاید فیل ہو جائے  تو ان سے ان کی خود اعتمادی اور خواب مت چھیننا ۔ ان کو بول کے دیکھیئے گا کے آپ اب بھی ان سے انتا ہی پیار کرتے ہیں ۔ ان کو بول کے دیکھیے گا کہ یہ ایک امتحان ہیں اور دنیا میں ایسے بہت سے امتحان آئنگے ۔۔ آپ صرف انسے یہ بول کے دیکھیے گا کہ تمارے مارکز سے زیادہ اہم ہے تمھاری  خوشی۔۔ اور ان پہ صرف یقین کرکے دھیکیے گا ا...

WHAT PEOPLE WILL THINK & SAY

We sometime don’t think about ourselves and think on this sentence “what people will think and say” which is big problem for us. Many question arises which we don’t think of i.e. what is good for us? What think will get us to benefit? Besides these question we think “what people will think and say”? Mostly each of our progress, inspiration, motivation has a source of hidden story behind, and to achieve that we need to be very motivated, inspire and to show up bravely. But we often hear these kinds of sentence from our friends, our parents and peers that “what people will think and say” Become a Doctor or Engineer because these people feel happy and survive in this universe. If you don’t made it then “what people will say”? If you do something different then “what people will say”? If you go for Art or Humanities then “what people will say”? If boy/girl, he or she chose their partner then “what people will say”? How have dressed up? “What people will say”? How are you behaving ? “w...