ایک پرنسپل کا اپنے طالب علموں کے والدین کے نام ایک خط..!!
ہم جانتے ہیں کے آپ کے لیے آپ کے بچوں کا مستقبل کتنا ضروری ہے۔ اور آپ اس کے لیے بہت زیادہ فکر مند بھی ہوتے ہیں۔ مگر یاد رکھیں کچھ ہفتوں میں جب آپ کے بچوں کے امتحان ہونگے تو ان میں کچھ بچھے ایسے ہونگے جنکو حساب سمجھ میں نہ آتی ہو۔۔ شاید ایسا میوزیشن ہو جسکی کیمیسٹری بہت خراب ہو اور اس کیلیے اہمیت بھی نہ رکھتے ہوں۔۔ شاید کوئی ایسی کاروباری شخصیت بیٹھی ہو جسکو تاریخ میں کوئی لگائو ہی نہ ہو۔۔ بہت سارے ایسے ایتلیتز ہوں جنکی جسمانی غزاء ان نمبروں سے کہی زیادہ اہم ہو۔۔ اگر آپ کا بچہ اس امتحان میں اچھے نمبروں سے پاس ہوجاتا ہے تو بہت اچھی بات ہے ، اگر ایسا نہ ہو کم نمبرز سے پاس ہو یا شاید فیل ہو جائے تو ان سے ان کی خود اعتمادی اور خواب مت چھیننا ۔ ان کو بول کے دیکھیئے گا کے آپ اب بھی ان سے انتا ہی پیار کرتے ہیں ۔ ان کو بول کے دیکھیے گا کہ یہ ایک امتحان ہیں اور دنیا میں ایسے بہت سے امتحان آئنگے ۔۔ آپ صرف انسے یہ بول کے دیکھیے گا کہ تمارے مارکز سے زیادہ اہم ہے تمھاری خوشی۔۔ اور ان پہ صرف یقین کرکے دھیکیے گا اور ان کی آنکھوں میں دھیکیے گا ۔۔ اور صرف آپ انکو یہ بول کے دیکھ پائگیں کے آپ کے بچے آپ کیلئے دنیا بھی فتح کردینگے۔۔ یہ مت سوچیں کے دنیا میں صرف ڈاکٹر یا انجینئرز ہی بہت خوش رہنے والے لوگ ہیں۔۔ ان سے ان کے خواب ان کی صلاحیتیں کچھ مارکز نہیں چین سکتے۔۔
ایسا اس بار ضرور کیجیئے گا۔۔
آپکا پیارا پرنسپل۔۔
یہ خط سنگاپور کے پرنسپل نے تمام والدین کو لکھا ۔۔ اور میں چاہتا تھا کے یہ خط آپ لوگوں سے ضرور شئیر کیا جائے ۔۔
Comments
Post a Comment